• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

‘فیس بک‘ پر اسرائیل مخالف مواد پوسٹ کرنے پر فلسطینی کو قید کی سزا

جمعہ 09-02-2018
in فلسطین
0
0Pala5998
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست ایک سماجی کارکن خالد جمال فراج کو چھ ماہ کے لیے قابل تجدید  انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے 30 سالہ خالد فراج کو سماجی رابطے کے ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر اسرائیل مخالف مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے فراج کو دس روز قبل حراست میں لیا تھا۔ اس کے خلاف عدالت میں پیشی کے موقع پر اسرائیلی پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزم ’فیس بک‘ پر اسرائیل کے خلاف نفرت پر اکسانے والا مواد پوسٹ کرتا ہے۔

پہلے اسرائیلی عدالت نے فراج کو چار ہزار شیکل جرمانہ کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا مگر اس کے بعد اچانک فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے اسے چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا سنادی۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کاکہنا ہے کہ فلسطینی شہری کے خلاف عائد کردہ الزامات ایک خاتون جج نے سنیں۔ اس نے فیس بک پر موجود اس کے پوسٹ کردہ مواد کا بھی  جائزہ لیا۔ ایک متنازع قرار دی گئی پوسٹ میں کو صرف 22 افراد نے لائیک کیا تھا۔ اس پر خاتون جج نے فلسطینی شہریوں کو جرمانہ کی وصولی کے بعد رہا کرنے کا حکم دیا تاہم اسرائیلی پراسیکیوٹر نے اس کی رہائی ک فیصلہ معطل کرنے کی درخواست دی۔ بعد ازاں اسے چھ ماہ کے لیے جیل میں ڈال دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.