• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فیس بک پر’صبح بخیر‘ لکھنے پر فلسطینی شہری گرفتار

منگل 24-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8999
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کو فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے لیے محض بہانہ چاہیے۔ ایک فلسطینی شہری کی گرفتاری کے تازہ واقعے سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ صیہونی فوجی کس طرح بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کرتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی شہری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر عربی میں ’صبح بخیر‘ لکھا تو صیہونی فوجیوں نے اسے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی حکام نے فلسطینی شہری کے عربی الفاظ کا عبرانی زبان میں انٹرنیٹ کے ذریعے ترجمہ کیا تو درست ترجمہ کرنے کے بجائے اس کا ترجمہ ’تمہیں ذبحہ کیا جائے‘ کردیا گیا۔ اس پر صیہونی فوجیوں نے فلسطینی شہری کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے صیہونی فوج کے اس فلسطین دشمن واقعے کا احوال بیان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے میں ’بیتار علیت‘ کالونی کے قریب پیش آیا۔ جب ایک فلسطینی نے فیس بک کے اپنے صفحے پر’یصبحکم‘ لکھا تو صیہونیوں نے اس کا عبرانی میں غلط ترجمہ کرنے کے بعد اسے حراست میں لے لیا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں آنے والی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ دو سال کے دوران صیہونی فوج نے فیس بک پر ناپسندیدہ مواد پوسٹ کرنے کی آڑ میں پانچ سو کے قریب فلسطینیوں کو گرفتار کرکے انہیں قید اور جرمانوں کی سزائیں دیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.