• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فوج کے دھاووں کے بعد اسرائیلی جیل میں کشیدگی، ایک کمرہ نذرآتش

بدھ 01-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5893
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے جزیرہ نما النقب میں قائم صحرائی جیل ’نفحہ‘ گذشتہ روز پیدا ہونے والی کشیدگی بدستور قائم ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی کمانڈو یونٹوں’الماسٹاڈا‘ اور ’الیاماز‘ کے مسلح اہلکاروں کی طرف سے جیل پر دھاوے اور قیدیوں کو زد و کوب کیے جانے کے واقعے کے بعد جیل میں کشیدگی پیدا ہوئی اور قیدیوں نے جیل کے کمرہ نمبر دو کو آگ لگا دی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز نفحہ جیل میں قیدیوں اور انتظامیہ کے درمیان کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب دسیوں یہودی فوجیوں اور جیل کے سیکیورٹی اہلکاروں نے قیدیوں پر دھاوا بول دیا۔ اس وقت قیدی کھانا کھا رہے تھی۔ صہیونی فوجیوں نے قیدیوں کے آگے رکھا کھانا بھی الٹ دیا اور کئی قیدیوں کی نیم عریاں کرکے ان کی تلاشی لی گئی۔

ایک اسیر نے انسانی حقوق کے مندوب کو بتایا کہ اسرائیلی فوج اور ڈورر، الیماز اور الماسٹاڈا یونٹوں کے کمانڈوز کی بھاری تعداد نے جیل کے وارڈ 12 میں موجود قیدیوں کو زدو کوب کیا اور ان کھانا بھی الٹ دیا گیا۔ اس واقعے پر جیل بھرمیں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور اسیران نے صہیونی فوج کے خلاف نعرے بازی کی۔ کشیدگی اس حد تک بڑھ گئی کی قیدیوں نے جیل کے ایک کمرے کو آگ لگا دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.