بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کی تقوع میونسپلٹی میں ایک فلسطینی کار سوار نے اسرائیلی فوجی کو کار تلے کچل کر زخمی کر دیا ہے۔ میڈیا Â کے مطابق زخمی فوجی کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں جبکہ کار سوار فلسطینی نوجوان شدید زخمی بتایا جاتا ہے۔
ادھر فسلطینی وزارت صحت نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ چوکی پر موجود اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے کار سوار نوجوان زخمی ہو گیا۔غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید فلسطینی 57 شہید
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دہشتگردی میں 20 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے...
Read more