• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت

پیر 17-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6806
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی علماء نے فوعہ اورکفریا کے 68 معصوم بچوں سمیت 126 افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی علماء کونسل نے بھی تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے فوعہ اور کفریا کے نہتے شہریوں ، بچوں اور عورتوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی اس وحشیانہ کارروائی کو غیر انسانی، اور غیر اخلاقی قراردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اور خلیج فارس کے ممالک کے تکفیری مفتی اور شیوخ شام کے علاقہ فوعہ اور کفریا کے معصوم بچوں اور عورتوں کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں۔

اسپتال کےذرائع کے مطابق فوعہ اور کفریا کے المناک حادثے میں 126 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 68 معصوم بچے بھی شامل ہیں جبکہ اس وحشیانہ حملے میں 500 افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں طبی مراکز میں امداد پہنچائی جاری ہے ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.