• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی انتظامی عدالت نے دستوری عدالت کا صدارتی فیصلہ باطل قرار دیا

ہفتہ 25-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6541
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قائم ایک انتظامی عدالت نے صدر محمود عباس کی طرف سے دستوری عدالت کی تشکیل کے اعلان کو باطل قرار دیتے ہوئے اس پرعمل درآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی انتظامی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ دستوری عدالت کی تشکیل کے نتائج واثرات قانونی اعتبار سے درست نہیں۔ صدر محمود عباس قانونی طور پر صرف چار سال تک منصب صدارت پر فائز رہنے کے اہل ہیں۔ وہ کئی سال سے قانونی طور پر منصب صدارت کے اہل نہیں رہے ہیں۔ اس لیے ان کے پاس قانونی اختیارات بھی نہیں۔ وہ دستوری عدالت تشکیل دینے کے مجاز نہیں رہے ہیں۔

غزہ کی پٹی کے پراسیکیوٹر جنرل اسماعیل جبر نے کہا کہ دستوری عدالت کی طرف سے جاری کردہ کوئی بھی فیصلہ فلسطینی قوم پر لاگو نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کے قانونی اثرات فلسطینی نظام زندگی پر مرتب ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ایک سال پیشتر صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے دستوری عدالت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا۔

صدر کے اس فیصلے پر فلسطین کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔ فلسطین میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی 13 تنظیموں نے بھی دستوری عدالت کی تشکیل کو ماورائے قانون اقدام قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی انتظامی عدالت نے دستوری عدالت کا صدارتی فیصلہ باطل قرار دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.