• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں دورعثمانی کی یادگار صہیونی توسیع پسندی کی نذر!

پیر 03-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6652
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں غاصب صہیونی ملک کی تاریخی یادگاروں کو ایک ایک کرکے تباہ کرنے کے درپے ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قائم خلافت عثمانیہ کی ایک تاریخی یاد گار کو مٹانے کی صہیونی سازشیں اپنے نقطہ عروج پر ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خلافت عثمانی کا تاریخی ورثہ فلسطین کے طول عرض میں پھیلا ہوا ہے۔ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے شمال میں برقہ اور سبسطیہ کے درمیان ایک قلعہ نما عمارت سنہ 1914ء میں عثمانی خلافت کےدور میں تعمیر کی گئی تھی۔ یہ عمارت عثمانی خلافت کا حجاز ریلوے لائن کا مرکزی اسٹیشن تھا۔ یہ ریلوے لائن فلسطین کو سرزمین حجاز سے ملانے کے لیے قائم کی گئی تھی۔

مقامی فلسطینی ذرایع کا کہنا ہے کہ ایک مقامی فلسطینی آل مسعود خاندان نے 1914ء کو 38 دونم قطعہ زمین حجاز کی ریلوے لائن بچھانے والی کمپنی کو عطیہ کیا تھا۔ اسی اراضی پر حجاز ریلوے لائن کا فلسطین میں مرکزی ریلوے اسٹیشن قائم کیا گیا۔

یہ جگہ ’المسعودیہ‘ کےنام سے مشہور تھی مگرسنہ 1948ء میں صہیونی ریاست نے المسعودیہ کے اطراف میں فوجی چھاؤنی قائم کی۔ یہ چھاؤنی پانچ سال تک قائم رہی جس نے اس جگہ کے تمام تاریخی آثار ختم کرڈالے اور ریلوے لائن اکھاڑ پھینکی۔

فلسطینی شہریوں نے عثمانی خلافت کی تاریخی یاد گار کو بچانے کی کوشش کی مگر صہیونی ریاست نے طاقت کے ذریعے فلسطینیوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔ صہیونی حکومت نے المسعودیہ تاریخی پارک بھی منہدم کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں دورعثمانی کی یادگار صہیونی توسیع پسندی کی نذر!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.