• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں امریکی اقدام کے خلاف’یوم الغضب‘ شہر شہر احتجاج جاری

جمعرات 07-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9392
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے اعلان پر فلسطین بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ آج جمعرات کو فلسطین میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر ملک گیر ’یوم الغضب‘  منایا جا رہا ہے۔ فلسطین کے تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں امریکا کی اسرائیل نوازی کے خلاف عوام سڑکوں پرہیں۔ نظام زندگی مفلوج ہے۔

ملک کے تمام طبقات کی طرف سے آج ہڑتال اور احتجاج کای جا رہا ہے۔ فلسطینی شہروں میں  ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے ذریعے فلسطینی عوام نےامریکی اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے القدس کی آزادی تک جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی، غرب اردن، بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

تاجر برادری نے آج ٹرمپ کے اقدام کے خلاف بہ طور احتجاج کاروباری سرگرمیوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ فلسطینی جامعامات اوراسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں معطل ہیں۔

مشتعل مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پتلے ، امریکی اور اسرائیلی پرچم نذرآتش کے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے مسلمان ممالک سے امریکا کا ہر سطح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں امریکی اقدام کے خلاف’یوم الغضب‘ شہر شہر احتجاج جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.