• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 26 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین: بیت اللحم میں فوجی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

بدھ 24-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4126
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونیوں کی تازہ جارحیت میں کم از کم سات فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے علاقے "بیت اللحم” میں اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر کے سات فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو ہراساں کرنے کے مقصد سے پکڑ‌ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے جس کے تحت اب تک متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اس دوران فلسطینوں کو ان کے آبائی علاقوں سے بے دخل کرنے کے لئے بیت اللحم کے علاقے میں کئی صنعتی یونٹوں کو کسی معقول وجہ کے بغیر بند کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایک اور اطلاع کے مطابق بیت اللحم کے مرکز میں واقع ایک فلسطینی ریسٹورینٹ کو بند کرنے کے بعد اس کے تمام ملازمین کو صیہونی فوجی گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ صیہونی حکام اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے تحت فلسطینوں پر مسلح ہونے کا الزام لگاتے ہیں اور اسی بہانے سے ان کو آئے دن تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین: بیت اللحم میں فوجی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.