• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی گودام پر اسرائیلیوں کا قبضہ، مویشیوں کا باڑہ مسمار

بدھ 03-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9735
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے سلوان قصبے کی وادی حلوہ کالونی میں 40 سال پرانے ایک گودام پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے گودام کے اندر بنے ٹوائلٹ مسمارکردیے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جان سے کی گئی کارروائی کے بعد فلسطینی شہریوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک مقامی شہری عبد محمد ابو ھددوان کا گودام اس کے تالے توڑنے کے بعد قبضے میں لیا۔ اس میں موجود سامان باہر پھینک دیا گیا۔

ابو ھدوان خاندان نے بتایا کہ کئی سال پرانے گودام پر اسرائیلی فوج کے حملے اور اس پر قبضے کا معاملہ اچانک سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں اسرائیلی حکام کی طرف سے پہلے کسی قسم کی وارنگ نہیں دی گئی۔ یہ گودام 160 مربع میٹر پر مشتمل تھا۔

ادھر ایک دوسری کارروائی میں وادی حلوہ میں جامع مسجد سلوان کے عقب میں اسرائیلی فوج نے عمرالقاق نامی شہری کے ملکیتی جانوروں کے ایک باڑے کو مسمار کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.