• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پروفسیر کے قتل میں ملوث تین مجرموں کوسزائے موت

بدھ 27-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8716
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ایک عدالت نے فلسطینی آئین کے مطابق ایک یونیورسٹی پروفیسر کے وحشیانہ قتل، ڈکیتی، لوٹ مار اور غیرقانونی طور پر اسلحہ رکھنے سمیت مختلف دفعات کے تحت تین مجرموں کو سزائے موت اور چوتھے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فوجی داری کیسز پر نظر رکھنے والی کمیٹی کا کہناہے کہ 66 سالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد المصری کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو سزائے موت اور چوتھے کو عمرق قید کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔

عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان کو سزائیں قانونی تقاضے، شواہد اور ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد دی گئی ہیں۔ نیز مقتول فلسطینی پروفیسر کی طرف سے مجرموں کے ساتھ کسی قسم کی مصالحت کی کوئی پیشکش سامنے نہیں آئی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں سنہ 2015ء کو دیر البلح کے مقام پر نماز عشاء کے بعد ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پروفیسر ڈاکٹر احمد محمد المصری کو قتل کردیا تھا۔ مقتول غزہ کی پٹی میں الاقصیٰ یونیورسٹی میں پروفیسر تھے۔

پولیس نے پروفیسر المصری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ چلایا جس کے بعد عدالت نے انہیں اس جرم پر سزائیں سنائی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.