• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزیر عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر منتخب

ہفتہ 28-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9049
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے وزیر صحت ڈاکٹر جواد عواد کو مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں عالمی ادارہ صحت کا ڈائریکٹر منتخب کرلیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ انتخاب عالمی ادارہ صحت کی مشرقی بحیرہ روم کی علاقائی کمیٹی کے پاکستان میں ہونے والے 64 ویں سیشن کے دوران عمل میں لایا گیا۔

فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں اس عہدے کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اس عہدے کی وجہ سے ریاست فلسطین کو یہ اعزاز حاصل ہوجائے گی کہ ڈائریکٹر جنرل کی غیر موجودگی کی صورت میں عرب ممالک سمیت پاکستان، ایران اور افغانستان کے وزرائے صحت کی میٹنگ کی صدارت کرسکے گی۔

ڈاکٹر عواد 2013 سے رامی الحمداللہ کی حکومت کا حصہ ہیں اور بطور وزیر صحت اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.