• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان کی کارروائی، چار صیہونی فوجی زخمی

پیر 24-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6913
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار کا استعمال کر کے چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اس اٹھارہ فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر کے کسی نامعلوم جگہ منتقل کر دیا۔

صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر مسلسل تشدد اور مسجدالاقصی کی بے حرمتی کئے جانے پر اکتوبر دو ہزار پندرہ میں انتفاضہ قدس شروع ہوئی ہے جس کا اصل مقصد صیہونیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے۔

انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک تقریبا تین سو فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی نوجوانوں نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں اتوار کو روز مارچ کیا جہاں غرب اردن کے شہر البیرہ میں بیت ایل نامی بستی کے قریب صیہونی فوجیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئیں۔

جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم تین فلسطینی شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ صیہونی فوجیوں نے مارچ کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.