• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان اسرائیلی جیل سے دو سال بعد رہا

جمعہ 21-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7930
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو دو سال کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے اسیر مجد موسیٰ محمد حلایقہ کو گذشتہ روز جیل سے رہا کیا۔ 24 سالہ مجد حلایقہ کو اسرائیلی فوج نے 24 ماہ قبل الخلیل شہر سے حراست میں لیا تھا۔ جس کے بعد اسے النقب جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔

مجد موسیٰ محمد حلایقہ کا آبائی تعلق الخلیل شہر کےنواحی علاقے الشیوخ سے ہے۔ اس کے اہل خانہ نے بھی مجد کی رہائی کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ رہائی کے بعد الشیوخ قصبے میں اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

مجد حلایقہ کی گرفتاری جون 2015ء کو عمل میں لائی گئی تھی جس کے بعد اسے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ اس کی مدت حراست میں بار بار تجدید کی جاتی رہی اور دو سال تک بغیر مقدمہ چلائے قید میں رکھنے کے بعد اسے رہا کیا گیا۔

مجد حلایقہ کے والد موسیٰ الحلایقہ 22 سال قید کی سزا کے تحت اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔ ان کی قید کی سزا میں 12 سال گذر چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.