• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نصاب تعلیم پر اثر انداز ہونے کی بھونڈی امریکی کوشش!

جمعرات 11-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9831
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی اسٹیٹ کنٹرولر لوئیس ڈوڈارون نے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام اسکولوں کے لیے تیار کردہ درسی نصاب پر غور کرنے اور اس میں تبدیلی پر اثر انداز ہونے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسٹر لوئس ڈوڈارون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت اسکولوں میں پڑھائے جانے والے نصاب تعلیم کی چھان بین کریں گے کیونکہ اس نصاب میں مبینہ طور پر صیہونی ریاست کے خلاف نفرت پر اکسانے والا مواد موجود ہے۔

عبرانی ویب سائیٹ ’ان آر جی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی اور فلسطینی پناہ گزینوں کے اسکولوں  بالخصوص غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں بچوں کو پڑھائے جانے والے نصاب کی چھان بین کریں گے اور اس نصاب کو یہودیوں کی مخالفت اور دہشت گردی پراکسانے  والے مواد سے پاک کریں گے۔

ویب سائیٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ کنٹرولر کی طرف سے مشرق وسطیٰ اورایشیا میں انسداد دہشت گردی کی کمیٹی کے رکن جیمز ریش کے سوال کے جواب میں دیا۔

امریکی سینٹر ریش کا کہنا تھا کہ امریکا فلسطینیوں کو براہ راست اور بالواسطہ طور پر کروڑوں ڈالر کی امداد دیتا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے امریکی اسٹیٹ کنٹرولر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس اور انتباہی بیانات کے باوجود نصاب تعلیم میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی اور نصاب سے متعلق شکایات کا ازالہ نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں امریکی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کو دی جانے والی 125  ملین ڈالر کی امداد بند کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.