• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی میزائلوں کی صلاحیت، اسرائیل کی تباہی

پیر 15-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9868
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی اخـبار معاریو کے تجزیہ نگار ” ٹیل لیف رام ” نے فلسطینی میزائلوں کی طاقت اور رینج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں ۔

اسرائیلی اخبار کے تجزیہ نگار کے مطابق فلسطینی میزائل اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ آئندہ ممکنہ جنگ میں فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ کرسکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کو بھی فلسطینی میزائلوں کی طاقت کے بارے میں علم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.