• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی معلمہ کو بھاری جرمانے کی شرط پر رہا کرنے کا حکم

پیر 11-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8531
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ معلمہ خدیجہ خویص کی مشروط رہائی کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے زیرحراست فلسطینی معلمہ اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ خدیجہ خویص کو کل منگل کو پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی وصولی کے بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خدیجہ کی رہائی اسی صورت میں ممکن ہوگی بہ شرطیکہ کہ  عدالت اسرائیلی پراسیکیوٹر طرف سے دی گئی حراست میں آٹھ روز کی توسیع کی درخواست مسترد کردے گی۔ عدالت نے پراسیکیوٹر کی درخواست تا حال مسترد نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ خدیجہ خویص بیت المقدس کی رہائشی اور مسجد اقصیٰ کی خاتون مرابط ہیں۔ ان کی سماجی ، تعلیمی اور دینی سرگرمیوں کی بناء پر صہیونی انتظامیہ انہیں بار بار حراست میں لیتی رہتی ہے۔ خدیجہ خویص کو چند ہفتے قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ عدالت نے خدیجہ کو پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق خدیجہ خویص کو کل منگل کو رہا کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.