• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

پیر 11-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9471
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت اعلان کئے جانے کے اقدام کے بعد غرب اردن، غزہ اور بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ جمعرات سے اتوار کی رات تک فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور سولہ سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

صیہونی فوجیوں نے پیر کی صبح بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جس کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان دوبارہ چھڑپیں شروع ہو گئیں۔

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرنے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن خضرعدنان کو گرفتار کر لیا۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کو بیت المقدس میں فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور الفتح تحریک کے رہنما جہاد ابوزنید کو بھی گرفتار کر لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.