• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی لڑکا قید کی مُدت پوری کرنے کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

منگل 17-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8912
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی ’مجد‘ جیل میں قید 17 سالہ فلسطینی لڑکی کو اسے دی گئی قید کی سزا کا دو تہائی عرصہ مکمل ہونے کے بعد رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امور اسیران کے ایک وکیل علی السعدی نے ایک بیان میں بتایا کہ 17 سالہ عمر ناصر الشرقاوی کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسے سنائی گئی قید کی سزا کا  دو تہائی عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔ الشرقاوی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے عسکر کیمپ سے ہے۔

السعدی نے بتایا کہ اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر نے عدالتی کمیشن سے کہا ہے کہ وہ الشرقاوی کی رہائی کو ایک ہفتے کے لیے روک دیں تاکہ یہ فیصلہ کیا جاسکے کہ آیا اس کی رہائی روکنے کے لیے اپیل کی ضرورت ہے یانہیں۔

خیال رہے کہ ناصر شرقاوی کو اسرائیلی فوج نے 19 مئی 2017ء کو نابلس میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران حراست میں لیا تھا۔ شرقاوی اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ایک ریلی میں شریک تھا تاہم صہیونی فوج نے اس پر سنگ باری کا الزم عائد کیا ہے۔

اسی الزام میں شرقاوی سات ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی جس میں سے پانچ ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.