• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں تیزی

جمعرات 24-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5128
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت عالمی اداروں کی قراردادوں کی پروا کئے بغیر بیت المقدس میں مزید صیہونی بستیاں تعمیر کرنے جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور بین الاقوامی برادری کے ردعمل کو نظرانداز کرتے ہوئے بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے مزید سات ہزار مکانات بنانے جا رہی ہے۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس اقدام کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستیوں کی توسیع ، مشرقی بیت المقدس کو اس کے اطراف کے علاقوں سے الگ کر دینا، اس علاقے میں صیہونی بستیوں میں اضافہ کرنا اور فلسطینیوں کی اراضی پر زیادہ سے زیادہ قبضہ کرنا ہے۔

صیہونی حکومت فلسطین مخالف ایک نئے منصوبے کے تحت بیت المقدس میں موجود فلسطینیوں کی تعداد کم کرکے جو سینتیس فیصد ہے صرف بارہ فیصد کرنا چاہتی ہے۔ بیت المقدس کی بلدیہ میں صیہونی حکومت کی پلاننگ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کے صدراتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد اسرائیل جنوری دوہزار سترہ میں ہی بیت المقدس میں تیس ہزار سے زائد نئے مکانات بنانا چاہتا ہے۔

فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے تعلق سے صیہونی حکومت نے اس سلسلے کے اپنے میں بجٹ میں پانچ سو گنا اضافہ کر دیا ہے۔ صیہونی بستیوں کی تعمیر میں اضافے کا یہ عمل ایک ایسے وقت انجام پا رہا ہے جب مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں جاری ہیں اور مسجدالاقصی کے نیچے سے کھدائی کا سلسلہ بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.