• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عالم دین رہائی کے بعد بیت المقدس سے بے دخل

بدھ 23-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8352
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک سرکردہ عالم دین اور مساجد کے خطیب کو پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کے ساتھ بیت المقدس سے بے دخل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ نور الدین الرجبی بیت المقدس کے ایک سرکردہ عالم دین اور بزرگ رہنما ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا۔ گذشتہ شام انہیں اس شرط پر رہا کیا گیا کہ وہ پانچ ہزار شیکل جرمانہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ بیت المقدس سے نکل جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے الشیخ الرجبی سے کہا گیا ہے کہ وہ رہائی کے بعد ایک ماہ تک بیت المقدس میں رہائش پذیر اپنے اہل خانہ سے کوئی رابطہ نہیں رکھیں گے۔

خیال رہے کہ الشیخ الرجبی کو اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں قائم المسکوبیہ حراستی مرکز میں طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا۔ کئی روز تک دوران حراست تشدد کے بعد انہیں گذشتہ شام کو جرمانہ ادا کرنے اور بیت المقدس سے بے دخلی کی شرط پر رہا کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.