• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی کی بغیر مقدمہ چلائے حراست میں چوتھی بار تجدید

ہفتہ 27-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9999
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک سرکردہ فلسطینی صحافی نضال ابو عکر کی انتظامی قید میں مسلسل چوتھی بارتوسیع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی ’عوفر’ فوجی عدالت نے 52 سالہ ابو عکر کی قید میں مسلسل چوتھی بار توسیع کی منظوری دی ہے۔ فوجی عدالت کی طرف سے یہ فیصلہ ملٹری پراسیکیوٹر کی سفارش پر کیا گیا۔

صحافی ابو عکر غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے الدھیشہ پناہ گزین کیمپ کے رہائشی ہیں۔

اسرائیلی پراسیکیوٹرکی طرف سے عدالت میں دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نضال ابو عکر عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سرکردہ عہدیدار ہے جو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

خیال رہے کہ نضال ابو عکر کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس اگست میں حراست میں لیا تھا۔ وہ سنہ 1982ء کے بعد سے اب تک 16 سال صیہونی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ ان میں 10 سال انتظامی حراست پر مشتمل ہے۔ ان کی طویل ترین انتظامی حراست سنہ 2002ء کے بعد شروع ہوئی جس کے دوران ان کی انتظامی قید میں 14 بار توسیع کی گئی اور انہیں  پانچ سال تک مسلسل قید میں رکھا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.