• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی کی اسرائیل جیل میں دوسری باری بھوک ہڑتال شروع

منگل 07-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5964
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت کی جانب سے زیرحراست فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو دوبارہ چھ ماہ کے لیے انتطامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل کیے جانے پر القیق نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی عدالت نے ایک سعودی ٹیلی ویژن چینل کے نامہ نگار محمد اسامہ القیق کو چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا۔ انتظامی حراست میں ڈالے جانے کے فوری بعد القیق نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

القیق کی اہلیہ نے فیحا شلش نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیل کی ‘عوفر‘ عدالت نے اس کے شوہر کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اسے  14 جولائی 2017ء تک انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل کرنے کا حکم دیا ہے۔

شلش نے کہا کہ القیق اور ان کے وکیل خالد زبارقہ نے صہیونی عدالت کا فیصلہ کلیۃ مسترد کردیا ہے اور ساتھ ہی القیق نے اپنی رہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

عدالتی فیصلے کے موقع پر القیق کے بھائی محمد ھمام خضر بھی موجود تھے۔ ان کی موجودگی میں القیق نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا۔

اسامہ القیق کو اسرائیلی فوج نے 15جنوری 2017ء کو رام اللہ کے شمال میں واقع بیت ایل چوکی سے حراست میں لیا تھا۔

محمد القیق کی یہ دوسری بھوک ہڑتال ہے۔ چند ماہ قبل اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج 94  دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کی جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.