• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی نو ماہ اسرائیلی جیل میں قید کے بعد رہا

جمعہ 17-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6451
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے نو ماہ سے انتظامی قید کے تحت زیرحراست فلسطینی صحافی ادیب الاطرش کو رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 26 سالہ ادیب الاطرش کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔ اسے اسرائیلی فوج نے نو ماہ قبل جنوبی الخلیل میں السبع چیک پوسٹ سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد اسے بغیر کسی قسم کا مقدمہ چلائے چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا تھا۔ چھ ماہ قید ختم ہونے کے بعد اس کی مدت حراست میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔

اسیر الاطرش کے اہل خانہ نےالاطرش کی رہائی کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ اسے جزیرہ نما النقب جیل سے رہا کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.