• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافی اسرائیلی جیل سے ضمانت پر رہا

جمعہ 23-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10262
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے دو ہزار شیکل کی ضمانت کی وصولی کے بعد ایک فلسطینی صحافی محمد عطوان کو رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب منذر ابو احمد نے بتایا کہ صیہونی حکام نے زیرحراست صحافی عطوان کو رہا کردیا ہے۔ عطوان کو گرفتاری کے بعد عقوبت خانے میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

خیال رہے کہ صحافی محمد عطوان کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لینے کے بعد عوفر جیل منتقل کردیا تھا۔ گرفتاری کے وقت بھی اسے ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کا کیمرہ توڑ دیا گیا تھا۔ بعد ازاں دوران حراست بھی اذیتوں کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.