• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہیدہ کے اہل خانہ پر اسرائیلی فوج کا تشدد

جمعرات 29-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7636
0
SHARES
2
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ دنوں دوتان چوکی پر شہید کی گئی فلسطینی بچی نوف عقاب انفیعات کے گھر پر چھاپہ مارا۔ صہیونی فوج نے شہیدہ کے والدین اور دیگر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں ہراساں کرنے کے بعد گھر میں بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے یعبد میں شہیدہ کے گھر پر دھاوا بولا اور گھر میں موجود اس کے والدین اور دیگر اقارب کو تشددکا نشانہ بنایا۔ قابض فوج نے شہیدہ کےوالد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے شہیدہ انفیعات کے گھر پر چھاپہ مارا اور توڑپھوڑ کی۔

صہیونی فوج نے اہل خانہ کو کئی گھنٹے تک شناخت پریڈ کے لیے کھڑے رکھا۔ اس دوران شہیدہ کے والد سے پوچھ تاچھ کی گئی۔

خیال رہے کہ نوف انفیعات چند روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئی تھی۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا تھا کہ انفیعات نے ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو گھومپ کر زخمی کردیا تھا جس پر قریب موجود دوسرے فوجیوں نے اس پر فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.