• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے پانچ سال بعد رہا

ہفتہ 03-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4236
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے قباطیہ قصبے کے رہائشی ایک شہری کو پانچ سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے فلسطینی علاء فائز سباعنہ کے اہل خانہ نے اس کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان کی رہائی کی خوشی میں ایک تقریب دس روز قبل شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان ساری ابو غراب کے گھر میں منعقد کی گئی کیونکہ صہیونی فوجیوں نے علاء سباعنہ کو اس کے اپنے گھر جانے سے روک دیا تھا۔

سباعنہ نے شہید ابو غراب کے اہل خانہ سے ان کے بیٹے کی شہادت پر تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطینی اسیران اور شہداء تحریک آزادی فلسطین کا ایندھن ہیں۔

قبل ازیں سباعنہ کو جزیرہ نما النقب جیل سے رہا کرنے کے بعد الخلیل میں الظاھریہ چیک پوسٹ پرلایا گیا تھا جہاں بعد ازاں انہیں جنین منتقل کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.