• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سماجی کارکن تفتیش کے لیے صیہونی پولیس کے حوالے

پیر 01-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6068
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے حراست میں لیے گئے ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن منذرہ عمیرہ کو گذشتہ روز عوفر نامی اسرائیلی فوجی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسے تفتیش کے لیے صیہونی حکام کے حوالے کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ  مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے شمال میں قائم عائدہ کیمپ سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ منذر عمیرہ کو رام اللہ میں قائم عوفر عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے تین جنوری تک تفتیش کے لیے اسرائیلی پولیس کے حوالے کردیا۔

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ پیشی کے موقع پر عمیرہ کے خلاف عدالت میں فرد جرم پیش کریں گے۔

خیال رہے کہ منذر عمیرہ کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ بدھ کو بیت لحم سے حراست میں لیا تھا، انہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے فیصلے پر احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے اور مظاہرے منظم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.