• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ریڈیو چینل کا عملہ دو سال کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

ہفتہ 26-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11004
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے محدود پیمانے پر نشریات پیش کرنے والے ایک مقامی ریڈیو چینل کے عمل کو دو سال کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’السنابل‘ ایف ایم ریڈیو چینل الخلیل شہر کے علاقے دورا سے نشریات پیش کرہا تھا۔ اسرائیلی فوج نے دو سال قبل ریڈیو اسٹیشن پر چھاپہ مار کر اس کے سارے عملے کو گرفتار اور چینل کو بند کردیا تھا۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے السنابل چینل کے گرفتار صحافیوں احمد سمیع لاداویش، منتصر نصار، حامد النمورہ اور نضال عمرو کو الظاھریہ چیک پوسٹ سے رہا کیا گیا۔

ان چاروں صحافیوں کو اسرائیلی فوج نے اگست 2016ء کے آخر میں حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.