• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دو شیزہ ابتسام کعابنہ ڈیڑھ سال بعد اسرائیلی قید سے رہا

بدھ 31-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10041
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی دوشیزہ اور سماجی کارکن کو اسرائیلی قید خانوں میں مسلسل ڈیڑھ سال تک پابند سلاسل رکھے جانے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیرہ ابتسام کعابنہ کو جیل سے رہائی کے بعد غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کی جبارہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں سے اسے رہا کردیا گیا۔

جبارہ چیک پوسٹ پر کعابنہ کے استقبال کے لیے اس کے اہل خانہ، کلب برائے اسیران کے مندوبین اور فلسطینی محکمہ امور اسیران کے نمائندے بھی موجود تھے۔

کعابنہ کا کہنا تھا کہ اسے اپنی رہائی پر خوشی ہے مگر اس کی خوشی اس وقت تک نامکمل ہے جب تک اسرائیلی زندانوں سے آخری فلسطینی رہائی کے بعد گھر نہیں آجاتا۔

ابتسام کعابنہ غرب اردن کے شہر اریحا کی رہائشی ہے۔ اسرائیلی فوج نے اسے 27 اگست 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.