• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دوشیزہ کی مدت حراست میں توسیع، وکیل کو ملنے سے روک دیا گیا

منگل 14-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6410
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی دو شیزہ بتول الرمحی کی مدت حراست میں مزید گیارہ روز کی توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے وکیل کو ملنے سے بھی روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے ’مسکوبیہ‘ حراستی مرکز میں پابند سلاسل 24 سالہ بتول الرمحی کی مدت حراست میں توسیع کرتے ہوئے مزید گیارہ روز تک پولیس کی تحویل میں دینے کا حکم دیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیرہ الرمحی کو گذشتہ ہفتے رام اللہ شہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔

صہیونی فورسز کے اس کی وکیل کو بھی اس سے ملنے سے روک دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.