• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خلائی سائنسدان چھ ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا

ہفتہ 05-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4918
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے چھ ماہ تک انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت جیل میں رکھنے کے بعد سرکردہ فلسطینی خلائی سائنسدان پروفیسر عماد البرغوثی کو رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام کی طرف سے 54 سالہ پروفیسر عماد البرغوثی کو گذشہ روز رہا کیا گیا جس کے بعد وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مغرب میں بیت ریما کے مقام پر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

پروفیسر عماد البرغوثی کو صہیونی فوج نے چھ ماہ پیشتر گرفتار کیا تھا۔ ان کی گرفتاری کی کوئی وجہ نہ ہونے کے باعث انہیں انتظامی حراست کے تحت چھ ماہ کے لیے پابند سلاسل کردیا گیا تھا۔ ان کی گرفتاری 24 اپریل 2016ء کو عمل میں لائی گئی تھی۔

پروفیسر البرغوثی جو فلسطین کی مختلف جامعات میں استاد بھی ہیں ماضی میں بھی اسرائیلی فوج کےہاتھوں گرفتار ہو کر قید کاٹ چکے ہیں۔ انہیں دسمبر سنہ 2014ء کو الکرامہ گذرگاہ کے قریب سے حراست میں لیا گیا جہاں وہ متحدہ عرب امارات میں ایک سائنس کانفرنس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ ان کی رہائی 23 جنوری 2015ء کو عمل میں لائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.