• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر اسرائیلی پابندی

اتوار 14-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9864
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے حراست میں لی گئی ایک معمر فلسطینی خاتون کو مسجد اقصیٰ میں داخلہ نہ ہونے کی شرط پر جیل سے رہا کیا ہے اور اس کے اگلے پندرہ روز تک مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے امیرہ الحاج خلیل کو مسجد اقصیٰ کے باب المجلس سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اس باب السلسلہ کے مقام پر القشلہ حراستی مرکز منتقل کردیا تھا۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ فلسطینی خاتون نے فلسطینی قومی پرچم لہرانے اور اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کی کوشش کی۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نعرہ تکبیر بلند کرنے کے الزام میں پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.