• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون راہ گیر کو صیہونی پولیس نے گولی مار دی

منگل 29-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11026
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی پولیس شعفاط پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک فلسطینی خاتون راہ گیر کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری زخمی فلسطینی خاتون کے ارد گرد جمع ہوگئی اور شعفاط قصبے کی مرکزی شاہراہ بند کردی۔

رپورٹ کے مطابق زخمی فلسطینی خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اسے زخمی حالت میں شعاری زدیق اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر اسرائیلی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی خاتون کو روکنے کے اشارے پر اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے آگے چلنا جاری رکھا۔ خاتون کی ٹانگ میں گولی ماری گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.