• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جامعات رام اللہ اتھارٹی کے خلاف سراپا احتجاج

منگل 28-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9282
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے دو طرفہ معاہدوں پر عمل درآمد نہ کیے جانے پر مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی کی جامعات نے گذشتہ روز بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کی اورتعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کیا۔ فلسطینی اتھارٹی کے خلاف جامعات کا یہ دوسرا احتجاج اور ہڑتال ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احتجاج کی کال فلسطینی اساتذہ یونین اور جامعات کے ملازمین کی نمائندوں تنظیموں کی اپیل پر کیا گیا تھا۔

اساتذہ کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاج اور ہڑتال کا فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے بعض انتقامی اقدامات کے خلاف کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاج کا سلسلہ رواں اور آئندہ ہفتے بھی جاری رکھا جائے گا۔

گذشتہ روز بھی رام اللہ میں فلسطینی ایوان حکومت کے باہر بھی دھرنا دیا گیا۔ اس کے علاوہ غزہ کی پٹی اورغرب اردن میں دوسرے شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا۔  فلسطینی جامعات  اور اساتذہ یونین نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے ساتھ کیے گئے وعدے ایفاء نہ کیے گئے تو تین دسمبر کو دوبارہ احتجاج  اور ہڑتال کی جائے گی۔

فلسطینی اساتذہ یونین کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ فلسطینی وزارت تعلیم نے جامعات اور دیگر تعلیمی اداروں کے ساتھ 2008ء میں کیے مالیاتی اور انتظامی معاہدوں کی پاسداری نہیں کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.