• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تنظیموں نے مراعات کی اسرائیلی پیشکش کو ٹھکرا دیا

جمعرات 27-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4816
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیموں نے غزہ میں تحریک مزاحمت ختم کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی تجویز مسترد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے تحریک مزاحمت ترک کرنے کے بدلے بعض سہولتوں کی فراہمی سے متعلق صیہونی حکومت کے وزیرجنگ اویگدر لیبرمین کی تجویز کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف تحریک مزاحمت پوری شدت کے ساتھ جاری رہے گی۔ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے یہ تجویز ایسے وقت میں پیش کی ہے جب فلسطینی عوام کی استقامت اور غزہ پر حملوں میں ناکامی کی وجہ سے وہ انتہائی بے بس ہوچکی ہے۔

فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہی سرزمین فلسطین میں جاری انسانی بحران کا ذمہ دار ہے اور ہم اس کی غنڈہ گردی کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ صہیونی حکومت کے وزیر جنگ کے پیش کردہ مراعاتی پیکج کے مطابق اگر حماس اور دیگر تنظیمیں اسرائیل کے خلاف تحریک مزاحمت ختم کردیں تو وہ غزہ کی بندرہ گاہ، ایئرپورٹ اور انڈسٹریل زون کی تعمیر نو کے لیے تیار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.