• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تحریک مزاحمت کو متنازع بنانے کی منظم صہیونی مہم

جمعہ 02-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7387
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے مظلوم فلسطینی عوام کی جانب سے آزادی کے لیے جاری مزاحمت کو بدنام کرنے اور تحریک آزادی کو متنازع بنانے کے لیے منظم انداز میں نئی عالمی مہم شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے نئی شرائط پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان شرائط میں ایک اہم شرط فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ کو مالی امداد کی فراہمی روکنے کی شرط بھی شامل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کو دی جانے والی مالی امداد روکنے کی بات کی ہے۔

ادھراسرائیل نے بین الاقوامی سطح پر سفارتی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم میں صہیونی ریاست عالمی برادری بالخصوص فلسطینی اتھارٹی کو امداد دینے والے ملکوں کو قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو امداد کی فراہمی سے قبل یہ بات یقینی بنائیں کہ امداد فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ تک نہیں پہنچ رہی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اسرائیل نے عالمی سطح پر مہم شروع کی ہے جس میں امداد دینے والی تنظیموں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی ایسی فلسطینی تنظیم کی مالی مدد نہ کریں جو فلسطینی شہداء اور اسیران کی مدد میں ملوث ہوں۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈنماک وزارت خارجہ پر اسرائیل نے سفارتی دباؤ ڈالا جس کے بعد ڈینش حکومت نے فلسطینی غیر سرکاری تنظیموں کی مالی امداد جاری کرنے کے قبل اس بات کی چھان بین کی گئی تھی کہ آیا امداد حاصل کرنے والی فلسطینی تنظیمیں اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کو امداد فراہم کررہے ہیں یا نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.