• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تجارتی کمپنی نے نامیاتی زراعت کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

جمعرات 21-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8654
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک مقامی فلسطینی تجارتی فرم نے نامیاتی زراعت کے حوالے سے عالمی مقابلے میں حصہ لینے کے بعد اس شعبے میں ملنے والا عالمی ایوارڈ جیت لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمنی میں منعقدہ ایک تقریب میں ’کنعان فیئر ٹریڈ‘ کمپنی کو ایوارڈ جاری کیا گیا۔ اس موقع پر نامیاتی زراعت کے میدان میں  سرگرم عالمی ماہرین اور مختلف کمپنیوں کے مندوبین بھی موجود تھے۔

فلسطینی کمپنی کو ملنے والے عالمی ایوارڈ پر فرم کے مالکان کی فلسطین اور عالمی سطح پر کاوشوں کی تعریف کی گئی ہے اور اسے غیرمعمولی کامیابی قرار دیا گیا ہے۔

کنعان فیئر ٹریڈنگ کمپنی کے ڈائریکٹر ناصر ابو فرحہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ان کی کمپنی اور فاؤنڈیشن دونوں کو نامیاتی زراعت کا عالمی ایوارڈ ملا ہے۔ ابو فرحہ کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی فلسطینی کسانوں کو نامیاتی زراعت میں معاونت فراہم کرتی ہے۔

جرمن شہر بافاریا میں منعقدہ تقریب میں کمپنی کے بانی رابنزول اور ایفام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر نامیاتی زراعت کی عالمی تحریک کے عہدیدارا بھجی موجود تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.