• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو سنبھالے رکھیں: شیخ خطیب

پیر 08-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7090
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ کمال الخطیب کے بیت المقدسمیں داخلے پر پابندی میں مزید تین ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے شیخ خطیب پر یہ پابندی 2014 میں لگائی تھی اور وہ اب تک اس میں وقفے وقفے سے اضافہ کرتے آئے ہیں۔

اس موقع پر شیخ خطیب نے خبررساں ایجنسی قدس پریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے خطے اور فلسطین کی اندرونی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اپنی مہمات کو تیز کردیا ہے۔

خطیب کا کہنا تھا کہ اسرآئیل کو نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل ہی ہری بتی دکھا دی گئی تھی جب انہوں نے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

خطیب نے اس موقع پر اسرآئیل کی جانب سے 2015ء میں اسلامی تحریک پر پابندی لگانے کے فیصلے کی طرف اشارہ کیا جس کو عرب اور چند فلسطینی جماعتوں کی حمایت حاصل تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اسلامی تحریک کے ہاتھوں بیت المقدس میں اسرائیلی سکیموں کو درپیش مشکلات کا اندازہ ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرآئیلی ہتھکنڈوں سے فلسطینی عوام کو کوئی اثر نہیں پڑے گا اور وہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی طرف اپنی ذمہ داری کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے مگر انہیں قابض اسرائیل کی کارروائیوں اور کچھ فلسطینیوں کی غفلت کی وجہ سے مشکلات درپیش ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.