• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بچی سے خائف اسرائیلی فوجی کو ملازمت فارغ کرنے پرغور

ہفتہ 10-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7405
0
SHARES
3
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے ایک فلسطینی بچی کی جانب سے چاقوحملے کے خدشے کے تحت فرار ہونے والے فوجی اہلکار کو ملازمت سے فارغ کرنے پرغور شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک ہفتہ قبل ایک پندرہ سالہ فلسطینی لڑکی نوف انفیعات کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ انفیعات نے ایک فوجی اہلکار کو چاقو گھومنے کی کوشش کی تھی مگر صہیونی فوجی اہلکار بھاگ گیا تھا۔ کچھ فاصلے پر کھڑے دوسرے اسرائیلی فوجیوں نے مبینہ چاقو بردار فلسطینی بچی نواف انفیعات کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

اسرائیلی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی ویب سائیٹ پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں نوف انفیعات کے حملے سے قبل ایک فوجی اہلکار کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ واقعہ غرب اردن کے شمال میں واقع ایک یہودی کالونی کےقریب پیش آیا تھا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطینی بچی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔ اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.