• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بنک کا ڈائریکٹر اطلاعات اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 15-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9244
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مرکزی بنک کے زیرحراست ڈائریکٹر اطلاعات خلدون ابو سلیم کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خلدون ابو سلیم کو اسرائیلی فوج نے چند ہفتے قبل غزہ سے غرب اردن جاتے ہوئے بیت حانون گذرگاہ سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔

دوران حراست صیہونی فوج نے اسے تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ گذشتہ روز اس کی اچانک رہائی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ابو سلیم کو رہا کر دیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.