• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی آبادی کے قریب اسرائیلی فوج کی مشقیں، شہری خوف زدہ

بدھ 25-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9005
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں شہری آبادی کے قریب فوجی مشقیں شروع کی ہیں، جس کے باعث مقامی شہری سخت خوف و ہراس کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری بکتر بند گاڑیوں، فوجی ٹرکوں اور دیگر بھاری مشینری کے ساتھ جنین کے نواحی پہاڑی علاقے میں پہنچیں اور یعبد اور عرابہ قصبوں کے اطراف میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے مشقوں کا آغاز کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے کئی دستے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے یعبد اور عرابہ قصبوں کے قریب اتارے گئے۔

فلسطینی ابلاغی ذریعے کا کہنا ہے کہ یعبد، نزلہ زید، کفیرت اور عرابہ میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری دیکھی گئی ہے۔

اس کے علاوہ عرابہ اور یعبد قصبوں کے درمیان ’سات پل‘ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں سے دستے اتارے گئے۔

مذکورہ دونوں قصبوں کےاطراف میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کے ساتھ جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے فلسطینی شہریوں کی آمد ورفت روک دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی آبادی کے قریب اسرائیلی فوج کی مشقیں، شہری خوف زدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.