• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی آبادی کو زہر دے کرمارنے کا نیا خطرناک صہیونی حربہ

پیر 06-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5962
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے فلسطینی آبادی کو زہر دے کر قتل کرنے کا ایک نیا اور انتہائی خطرناک حربہ اختیار کیا ہے۔ مقامی فلسطینی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کے طیاروں کی طرف سے چاکلیٹ کی شکل کی زہریلی مٹھائیاں گرائی گئی ہیں۔ خدشہ ہے کہ مشکوک قسم کی مٹھائی کھانے سے شہری خطرناک بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں جبع قصبے میں اسرائیلی فوجی طیاروں کی مدد سے بڑی تعداد میں چاکلیٹ کی شکل کی مٹھائیوں کے پیکٹ گرائے گئے۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے مساجد میں اعلانات کرکے آبادی کو مشکوک مٹھائیوں کو اٹھانے اور انہیں کھانے سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسی طرح کی مشکوک زہریلی مٹھائیاں اور چاکلیٹس جبع اور الفوارۃ کے مقام سے بھی گھروں کے اطراف پڑی ملی ہیں۔ مشکوک مٹھائیوں کا تجزیہ کرنے کے بعد پتا چلا ہے کہ انہیں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی آبادی کو بیماریوں میں مبتلا کرنے کے لیے پھینکا گیا ہے۔ سماجی بہبود کے اداروں نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گری پڑی مٹھائی اٹھانے اور اسے کھانے سے سختی سے منع کریں کیونکہ اسرائیلی فوج کی طرف سے پھینکی گئی زہریلی مٹھائی کھانے سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی آبادی کو زہر دے کرمارنے کا نیا خطرناک صہیونی حربہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.