• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اور ترک باشندوں کا اندرون الخلیل اور مسجد ابراہیمی کا دورہ

اتوار 06-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10860
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اور ترک شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے اندرون الخلیل اور مسجد ابراہیمی کا دورہ کیا۔ فلسطینی اور غیر ملکی شہریوں کی جانب سے ان مقامات کے دوروں کا مقصد اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی مقامات کو یہودیانے کی کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں اور ترک باشندوں نے 21 بسوں میں سوار ہو کر اندرون الخلیل اور مسجد ابراہیمی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوجیوں نے ترک اور فلسطینی شہریوں کو مسجد الخلیل داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی مگر فلسطینیوں کے اصرار پر ان کو مسجد میں داخل ہونے دیا۔

اس دورے کو 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں کی سیاسی جماعت تحریک اسلامی نے منعقد کیا تھا۔ جماعت کے مطابق اس دورے کا مقصد الخلیل کے باسیوں کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔

عثمانی خلافت کے دوران بنائے جانے والے تاریخی مقامات کو دیکھنے والوں میں 150 ترک شہری بھی شامل تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.