• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی انجینیر سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

منگل 04-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7695
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک جواں سال انجینیر سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغربی قصبے الیامون کے رہائشی 28 سالہ عبداللہ خضر محمد عباھرہ سعودی عرب میں ٹریفک کے المناک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

حادثے میں فوت ہونے والے انجینیر کے  اقارب نے بتایا کہ محمد عباھرہ سعودی عرب میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد انجینیرنگ کے شعبے میں کام کررہے تھے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں سر فہرست ہے۔ سعودیہ میں تیز رفتاری حادثات اور ہلاکتوں کا سب سے بڑا سبب بتائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.