• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر عمار الحمور کی بھوک ہڑتال دوسرے ماہ میں داخل!

جمعرات 22-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5409
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر عمار الحمور کی ہڑتال دوسرے ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کے کارکنوں نے عمار الحمور کی صحت کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرعمار الحمور کے اہل خانہ اور دیگر شہریوں نے اسیر کے آبائی شہر جنین کے جبع قصبے میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں دسیوں فلسطینی شہریوں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ اسیر الحمور کو دوسری مرتبہ عسقلان جیل سے ایچل جیل میں منتقل کرنے کےبعد قید تنہائی میں ڈال دیا تھا۔ اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ الحمور کو دوسرے قیدیوں اور پوری دنیا سے الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔ وہ مسلسل بھوک ہڑتال اور قید تنہائی کے باعث سنگین نوعیت کی مشکلات کا شکار ہیں۔

ادھر جبع قصبے کے چیئرمین بسام جرار نے کہا کہ اسیر الحمور کے اہل خانہ اور دیگر شہری الحمور کی قید تنہائی اور انتظامی حراست کے ختم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.