• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر تحریر البرغوثی کے والد انتقال کر گئے

پیر 04-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8453
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) وسطی مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کی کوبر میونسپلٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر تحریر البرغوثی کے والد انتقال کر گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید اور وہاں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کے کمیشن اور اسیران کلب سمیت خواتین اسیران کی قومی تحریک نے اسیر فلسطینی کے والد گرامی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ان تنظیموں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طویل نظر بندیوں اور گرفتاریوں کی وجہ سے متعدد ایسے فلسطینی نوجوان اور خاندان موجود ہیں کہ جن کے پیارے ان کی مدت اسیری میں اللہ کو پیارے ہوئے لیکن ظالم اور جابر اسرائیلی ضابطوں کا سہارا لیکر انہیں مرحومین کے جنازوں تک میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی۔

تحریر البرغوثی اسرائیلی عدالت کی جانب سے سنائی گئی 17 برس کی قید کاٹ رہے ہیں۔ ان کی اسیری کے 16 برس مکمل ہو چکے ہیں اور وہ اپنے والد کی وفات کے موقع پر النقب الصحراوی کی جیل میں تھے۔

اسیران کلب کے مطابق البرغوثی سات برس قبل اپنے والد سے ملے تھے۔ اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 6500 فلسطینی قیدی موجود ہیں جنہیں صہیونی حکام اپنے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت نہیں دیتے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.