• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر بلال ذیاب نے بھوک ہڑتال معطل کردی

ہفتہ 11-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9204
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں نام نہاد انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل فلسطینی اسیر بلال ذیاب نے حراست کے خلاف بہ طور احتجاج شروع کی گئی بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر بلال ذیاب مسلسل 23 روز تک بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ بلال نے بھوک ہڑتال اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے انتظامی قید میں مزید توسیع نہ کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد ختم کی ہے۔

خیال رہے کہ خیال رہے کہ32 سالہ بلال ذیاب 18 جنوری 2017ء سے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید ہیں۔
یہ ان کی پہلی گرفتاری یا بھوک ہڑتال نہیں۔ سنہ 2012ء میں انہوں نے 78 دن تک مسلسل انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کی تھی۔

فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست کی دی گئی سزاؤں میں تین ماہ سے چھ ماہ کی قید شامل ہے۔ یہ سزائیں حتمی نہیں بلکہ ان میں باربار توسیع کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے محض شبے میں فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرکے انہیں قابل تجدید سزائیں دینے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ صیہونی حکام اس ظالمانہ سزا کو انتظامی قید قرار دیتے ہیں۔ اس کا کم سے کم عرصہ تین ماہ اور زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک ہوتا ہے مگر اس میں صیہونی حکام کی منشاء کے مطابق بار بار توسیع کی جاسکتی ہے۔ اس طرح بعض فلسطینیوں کو کئی کئی سال تک اس ظالمانہ سزا کے تحت پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔

اسرائیل کی 22 جیلوں میں کم سے کم 6500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 500 قیدی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.