• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیرہ کو سنائی گئی ظالمانہ سزا کے خلاف اپیل مسترد

ہفتہ 27-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9996
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی خاتون اسراء الجعابیص کو سنائی گئی 11 سال قید کی سزا کے خلاف دائر کردہ اپیل مسترد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الجعابیص کے اہل خانہ نے بتایا کہ صیہونی سپریم کورٹ نے ان کی جانب سے دی گئی اپیل مسترد کردی۔ اس اپیل میں اسراء کو سنائی گئی گیارہ سال قید کی سزا پرنظرثانی کا مطالبہ گیا تھا مگر اسیرہ کی حالت تشویشناک ہونے کے باوجود اس کے کیس پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی گئی۔

اسیرہ کے اہل خانہ نے بتایا کہ اپیل مسترد ہونے کے بعد ہم نے اسرائیلی عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ اسراء الجعابیص کے جسمانی اور نفسیاتی معائنے کے لیے ڈاکٹروں کو احکامات جاری کریں۔

خایل رہے کہ اسراء الجعابیص کو اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا۔ وہ غرب اردن سے بیت المقدس جا رہی تھیں کہ ان کی ذاتی گاڑی میں موجود گیس کا سیلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس دھماکے میں وہ بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئی تھیں مگر صیہونی فوج نے ان پر الزام عائد کیا کہ دھماکہ انہوں نے خود کیا تھا اور وہ اسرائیلی فوج پر حملے کے مشن پر تھیں۔

اسرائیلی عدالت نے فوج کی سفارش پر الجعابیص کو گیارہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ادھر کلب برائے اسیران کے مطابق اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے 15 سالہ دو فلسطینی بچوں محمد حج محمد اور احمد زقزوق کی مدت حراست میں توسیع کر دی ہے۔ دونوں فلسطینی بچے زخمی حالت میں گرفتار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.