• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی قید میں شہری کی رہائی کے لیے اہلیہ کی اپیل

ہفتہ 24-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10275
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں قید فلسطینی سیاسی کارکن 32 سالہ صدیق عودہ نے اپنے شوہر کی بلا جواز حراست اور اس پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر فلسطینی کی اہلیہ نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے شوہر کو فوری طورپر رہا کردے۔ اسیر کی اہلیہ نے خبردار کیا ہے کہ اس کے شوہر کے ساتھ ہونے والے ظالمانہ رویے اور اس کے نتیجے میں اس کی زندگی کو لاحق خطرات پر فلسطینی اتھارٹی ذمہ دار ہے۔

اسیر صدیق محمود عودہ کی اہلیہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس کے شوہرکو عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس حکام نے حراست میں لینے کے بعد اریحا حراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر دل کامریض ہے ڈاکٹروں نے اس کے دل کی سرجری کی تجویز دے رکھی ہےجبکہ اس کا ایک ہاتھ اور ایک پاؤں بھی زخمی ہے۔

اسیر کی اہلیہ نے کہا کہ ہم حیران ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس اپنی قوم کے محبت وطن شہریوں کو حراست میں لے کرانہیں اذیتیں دے رہی ہے۔

خیال رہے کہ اسیر صدیق عودہ کو اسرائیلی فوج نے چند ہفتے قبل حراست میں لیا تھا۔ وہ چھ سال اسرائیلی جیلوں میں بھی قید کاٹ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.